🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
165. في فعل النبي ﷺ
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے صحابہ کی امامت میں نماز پڑھنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7242 ترقیم الشثری: -- 7354
٧٣٥٤ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عاصم عن زر عن عبد الله قال: لما قبض النبي ﷺ قالت الانصار: منا امير ومنكم امير فاتاهم عمر (فقال) (١) : يا معشر الانصار الستم تعلمون ان رسول الله ﷺ امر ابا بكر (يصلي) (٢) بالناس قالوا: (بلى) (٣) قال: فايكم تطيب نفسه ان يتقدم ابا بكر (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) ضعيف؛ عاصم ضعيف في زر، أخرجه أحمد (٣٧٦٥)، والحاكم ٣/ ٦٧، والنسائي ٢/ ٧٤، وابن سعد ٣/ ١٧٨، ويعقوب في المعرفة (١/ ٤٥٤)، وابن أبي عاصم في السنة (١١٥٩)، والبيهقي ٨/ ١٥٢، والضياء في المختارة (٢٢٩).

حدثنا حسين بن علي ، عن زائدة ، عن عاصم ، عن زر ، عن عبد الله ، قال: " لما قبض النبي صلى الله عليه وسلم، قالت الانصار:" منا امير ومنكم امير، فاتاهم عمر، فقال: يا معشر الانصار الستم تعلمون ان رسول الله صلى الله عليه وسلم امر ابا بكر يصلي بالناس؟ قالوا: بلى، قال: فايكم تطيب نفسه ان يتقدم ابا بكر!"
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوگیا تو انصار نے کہا کہ ایک امیر ہم میں سے ہوگا اور ایک تم میں سے۔ اس پر حضرت عمر ان کے پاس آئے اور ان سے کہا اے انصار کی جماعت! کیا تم نہیں جانتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابوبکر کو نماز پڑھانے کا حکم دیا تھا؟ انہوں نے کہا جی ہاں، بالکل ایسا ہی ہے۔ حضرت عمر نے فرمایا کہ پھر تم میں سے کس کا دل کرے گا کہ وہ ابوبکر سے آگے بڑھے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7354]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7354، ترقيم محمد عوامة 7242)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7354 in Urdu