مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
173. في المرأة يدخل عليها وقت صلاة فلا تصليها حتى تحيض
اگر ایک عورت کو کسی نماز کے وقت میں حیض آئے اور اس نے وہ نماز نہ پڑھی ہو تو پاک ہونے کے بعد اس کی قضا کرے گی یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 7311 ترقیم الشثری: -- 7425
٧٤٢٥ - حدثنا سفيان بن عيينة عن (ابن) (١) شبرمة عن الشعبي قال: إذا دخل وقت الصلاة فحاضت المراة قبل ان تصلي (فإذا طهرت) (٢) فلتصلها حين تطهر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) سقط من: [هـ].
حدثنا سفيان بن عيينة، عن ابن شبرمة، عن الشعبي، قال: " إذا دخل وقت الصلاة، فحاضت المراة قبل ان تصلي، فلتصلها حين تطهر"
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر ایک عورت کو کسی نماز کے وقت میں حیض آئے اور اس نے وہ نماز نہ پڑھی ہو تو پاک ہونے کے بعد اس کی قضاکرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7425]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7425، ترقيم محمد عوامة 7311)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7425 in Urdu