مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
173. في المرأة يدخل عليها وقت صلاة فلا تصليها حتى تحيض
اگر ایک عورت کو کسی نماز کے وقت میں حیض آئے اور اس نے وہ نماز نہ پڑھی ہو تو پاک ہونے کے بعد اس کی قضا کرے گی یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 7312 ترقیم الشثری: -- 7426
٧٤٢٦ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن حجاج عن عبد الملك بن إياس عن إبراهيم قال: سالته عن امراة دخلت في وقت صلاة فاخرتها حتى حاضت قال: تبدا بها إذا طهرت.
حدثنا ابو خالد الاحمر، عن حجاج، عن عبد الملك بن إياس، عن إبراهيم، قال: سالته عن امراة دخلت في وقت صلاة، فاخرتها حتى حاضت، قال: تبدا بها إذا طهرت"
حضرت عبد الملک بن ایاس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ اگر کسی عورت کو نماز کا وقت ملا لیکن اس نے نماز میں تاخیر کردی، اب پاک ہونے کے بعد وہ اس کی قضا کرے گی یا نہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ پاک ہونے کے بعد سب سے پہلے وہی نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7426]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7426، ترقيم محمد عوامة 7312)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7426 in Urdu