🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

173. في المرأة يدخل عليها وقت صلاة فلا تصليها حتى تحيض
اگر ایک عورت کو کسی نماز کے وقت میں حیض آئے اور اس نے وہ نماز نہ پڑھی ہو تو پاک ہونے کے بعد اس کی قضا کرے گی یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7310 ترقیم الشثری: -- 7424
٧٤٢٤ - حدثنا ابو بكر (١) ابن عياش عن (٢) مغيرة عن الشعبي قال: إذا دخل وقت صلاة (على) (٣) المراة فلم تصل حتى حاضت (وهي) (٤) في وقت صلاة قضتها إذا طهرت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]، زيادة (قال: حدثنا).
(٢) في [هـ]: زيادة (ابن).
(٣) سقط من: [ك].
(٤) في [أ]: (وهو).

حدثنا ابو بكر بن عياش، عن مغيرة، عن الشعبي، قال: " إذا دخل وقت صلاة على المراة , فلم تصل حتى حاضت، وهي في وقت صلاة، قضتها إذا طهرت"
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر ایک عورت کو کسی نماز کے وقت میں حیض آئے اور اس نے وہ نماز نہ پڑھی ہو تو پاک ہونے کے بعد اس کی قضاکرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7424]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7424، ترقيم محمد عوامة 7310)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7311 ترقیم الشثری: -- 7425
٧٤٢٥ - حدثنا سفيان بن عيينة عن (ابن) (١) شبرمة عن الشعبي قال: إذا دخل وقت الصلاة فحاضت المراة قبل ان تصلي (فإذا طهرت) (٢) فلتصلها حين تطهر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) سقط من: [هـ].

حدثنا سفيان بن عيينة، عن ابن شبرمة، عن الشعبي، قال: " إذا دخل وقت الصلاة، فحاضت المراة قبل ان تصلي، فلتصلها حين تطهر"
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر ایک عورت کو کسی نماز کے وقت میں حیض آئے اور اس نے وہ نماز نہ پڑھی ہو تو پاک ہونے کے بعد اس کی قضاکرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7425]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7425، ترقيم محمد عوامة 7311)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7312 ترقیم الشثری: -- 7426
٧٤٢٦ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن حجاج عن عبد الملك بن إياس عن إبراهيم قال: سالته عن امراة دخلت في وقت صلاة فاخرتها حتى حاضت قال: تبدا بها إذا طهرت.
حدثنا ابو خالد الاحمر، عن حجاج، عن عبد الملك بن إياس، عن إبراهيم، قال: سالته عن امراة دخلت في وقت صلاة، فاخرتها حتى حاضت، قال: تبدا بها إذا طهرت"
حضرت عبد الملک بن ایاس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ اگر کسی عورت کو نماز کا وقت ملا لیکن اس نے نماز میں تاخیر کردی، اب پاک ہونے کے بعد وہ اس کی قضا کرے گی یا نہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ پاک ہونے کے بعد سب سے پہلے وہی نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7426]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7426، ترقيم محمد عوامة 7312)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7313 ترقیم الشثری: -- 7427
٧٤٢٧ - حدثنا محمد بن ابي عدي عن اشعث عن الحسن ومحمد قالا: إذا حاضت في وقت صلاة فليس (عليها) (١) قضاء تلك الصلاة إلا ان يكون الوقت قد ذهب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عليه).
حدثنا محمد بن ابي عدي، عن اشعث، عن الحسن، ومحمد , قالا: " إذا حاضت في وقت صلاة، فليس عليها قضاء تلك الصلاة، إلا ان يكون الوقت قد ذهب"
حضرت حسن اور حضرت محمد فرماتے ہیں کہ اگر کسی عورت کو نماز کے وقت میں حیض آئے تو اس پر اس وقت تک اس نماز کی قضا نہیں جب تک اس کا وقت گذر نہ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7427]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7427، ترقيم محمد عوامة 7313)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7314 ترقیم الشثری: -- 7428
٧٤٢٨ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن مغيرة عن حماد قال: ليس عليها قضاؤها لانها في وقت.
حدثنا ابو بكر بن عياش، عن مغيرة، عن حماد، قال: " ليس عليها قضاؤها ؛ لانها في وقت"
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اس پر اس نماز کی قضا واجب نہیں۔ اس لئے کہ وہ نماز کے وقت میں تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7428]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7428، ترقيم محمد عوامة 7314)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں