مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
173. في المرأة يدخل عليها وقت صلاة فلا تصليها حتى تحيض
اگر ایک عورت کو کسی نماز کے وقت میں حیض آئے اور اس نے وہ نماز نہ پڑھی ہو تو پاک ہونے کے بعد اس کی قضا کرے گی یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 7313 ترقیم الشثری: -- 7427
٧٤٢٧ - حدثنا محمد بن ابي عدي عن اشعث عن الحسن ومحمد قالا: إذا حاضت في وقت صلاة فليس (عليها) (١) قضاء تلك الصلاة إلا ان يكون الوقت قد ذهب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عليه).
حدثنا محمد بن ابي عدي، عن اشعث، عن الحسن، ومحمد , قالا: " إذا حاضت في وقت صلاة، فليس عليها قضاء تلك الصلاة، إلا ان يكون الوقت قد ذهب"
حضرت حسن اور حضرت محمد فرماتے ہیں کہ اگر کسی عورت کو نماز کے وقت میں حیض آئے تو اس پر اس وقت تک اس نماز کی قضا نہیں جب تک اس کا وقت گذر نہ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7427]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7427، ترقيم محمد عوامة 7313)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7427 in Urdu