مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
201. من كره أن يبزق تجاه المسجد
جن حضرات کے نزدیک مسجد میں بلغم ڈالنا یا تھوکنا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 7527 ترقیم الشثری: -- 7649
٧٦٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابو خالد الاحمر عن محمد بن عجلان عن عياض بن عبد الله بن سعد بن ابي سرح عن ابي سعيد، قال: دخل رسول الله ﷺ المسجد وبيده عرجون وكان يحب العراجين، فراى نخامة في القبلة فحكها، ثم اقبل على الناس فقال:"ايها الناس؛ إن احدكم إذا قام يصلي استقبله الله ﷿ وعن يمينه ملك، افيحب احدكم ان يستقبله الرجل فيبزق في وجهه، فلا يبزق احدكم في القبلة ولا عن يمينه، وليبزق تحت رجله اليسرى او عن يساره فإن عجلت به (بادرة) (١) (فليقل) (٢) هكذا"، يعني في ثوبه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (نادرة).
(٢) في [ط، هـ]: (فليتفل).
(٣) حسن؛ أبو خالد وابن عجلان صدوقان، أخرجه أحمد (١١١٨٥)، وابن حبان (٢٢٧٠)، وابن خزيمة (٨٨٠)، وأبو داود (٤٨٠)، وأبو يعلى (١٠٨١)، والحاكم ١/ ٢٥٧، والحميدي (٧٢٩)، وأصله في البخاري (٤١٤)، ومسلم (٥٤٨).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابو خالد الاحمر ، عن محمد بن عجلان ، عن عياض بن عبد الله بن سعد بن ابي سرح ، عن ابي سعيد ، قال: دخل رسول الله صلى الله عليه وسلم المسجد، وبيده عرجون، وكان يحب العراجين، فراى نخامة في القبلة فحكها، ثم اقبل على الناس، فقال:" ايها الناس إن احدكم إذا قام يصلي استقبله الله عز وجل، وعن يمينه ملك ؛ افيحب احدكم ان يستقبله الرجل فيبزق في وجهه؟ فلا يبزق احدكم في القبلة، ولا عن يمينه، وليبزق تحت رجله اليسرى، او عن يساره فإن عجلت به بادرة فليتفل هكذا" يعني: في ثوبه.
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے تو آپ کے ہاتھ میں کھجور کی ایک شاخ تھی، آپ کھجور کی شاخوں کو پسند فرمایا کرتے تھے۔ آپ نے قبلہ کی جانب تھوک دیکھی تو اسے کھرچ دیا۔ پھر لوگوں کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا اے لوگو! جب تم مں ی سے کوئی نماز پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی طرف رخ کرتا ہے۔ اور اس کے دائیں جانب فرشتہ ہوتا ہے۔ کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرتا ہے کہ کسی آدمی کی طرف منہ کرکے اس پر تھوکے؟ پس تم نہ تو قبلہ کی طرف تھوکو اور نہ ہی اپنے دائیں طرف تھوکو۔ اگر کسی کو تھوکنا ہی ہے تو اپنے بائیں پاؤں کے نیچے تھوکے یا اپنی بائیں جانب تھوکے۔ اگر جلدی ہو تو اپنے کپڑے میں تھو ک لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7649]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7649، ترقيم محمد عوامة 7527)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7649 in Urdu