مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
294. من قال يجمع المسافر بين الصلاتين
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مسافر دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے
ترقیم عوامۃ: 8312 ترقیم الشثری: -- 8447
٨٤٤٧ - حدثنا ابن عيينة عن (عمرو) (١) (عن) (٢) جابر بن زيد عن ابن عباس قال: صليت مع رسول الله ﷺ (ثمانيا) (٣) جميعا وسبعا جميعا قال: قلت يا ابا ⦗٢٨٧⦘ (الشعثاء) (٤) اظنه اخر الظهر وعجل العصر واخر المغرب وعجل العشاء، قال: وانا اظن ذلك (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عمر).
(٢) في [ص]: (بن).
(٣) في [ز، ك]: (ثمان)، وفي [ب]: (ثمانًا).
(٤) في [ب، ك]: (الشعثلي).
(٥) صحيح، أخرجه البخاري (١١٧٤)، ومسلم (٧٠٥)، وأحمد (١٩١٨).
حدثنا ابن عيينة ، عن عمرو ، عن جابر بن زيد ، عن ابن عباس ، قال: " صليت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم ثمانيا جميعا، وسبعا جميعا، قال: قلت: يا ابا الشعثاء، اظنه اخر الظهر، وعجل العصر، واخر المغرب، وعجل العشاء؟ قال: وانا اظن ذلك"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ آٹھ رکعتیں ایک ساتھ اور سا ت رکعتیں ایک ساتھ پڑھی ہیں۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے کہا اے ابو الشعثائ! میرا خیال ہے کہ آپ نے ظہر کی نماز کو تاخیر سے اور عصر کی نماز کو جلدی پڑھا، اور مغرب کو تاخیر سے اور عشاء کو جلدی پڑھا۔ انہوں نے فرمایا کہ میرا بھی یہی خیال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8447]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8447، ترقيم محمد عوامة 8312)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8447 in Urdu