🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
101. في المرأة ترى في منامها ما يرى الرجل
اگر عورت بھی خواب میں وہ دیکھے جو مرد دیکھتا ہے تو کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 887 ترقیم الشثری: -- 887
٨٨٧ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن عبد العزيز بن رفيع عن عطاء وابي سلمة بن عبد الرحمن ومجاهد قالوا: إن ام سليم قالت: يا رسول الله، المراة ترى في منامها ما يرى الرجل، ايجب عليها الغسل؟ قال:"هل تجد شهوة؟"، قالت: لعله، قال:"هل تجد بللا؟" قالت: لعله، قال:"فلتغتسل"، (فلقيتها) (١) نسوة فقلن (لها) (٢) : (فضحتينا) (٣) عند رسول الله ﷺ، فقالت: والله ما كنت لانتهي حتى اعلم، في حل انا (او) (٤) في حرام (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (فلقينها).
(٢) سقط من: [جـ]: (لها).
(٣) في [د، هـ]: (فضحتنا).
(٤) في [خ]: (أم).
(٥) مرسل، وأخرجه إسحاق كما في المطالب (١٩٤) وأصحله في البخاري (١٣٠) ومسلم (٣١٣).

حدثنا جرير بن عبد الحميد ، عن عبد العزيز بن رفيع ، عن عطاء ، وابي سلمة بن عبد الرحمن ، ومجاهد ، قالوا: إن ام سليم قالت: يا رسول الله المراة ترى في منامها ما يرى الرجل ايجب عليها الغسل؟ قال:" هل تجد شهوة؟" قالت: لعله. قال:" هل تجد بللا؟" قالت: لعله. قال:" فلتغتسل". فلقيتها نسوة فقلن لها: فضحتينا عند رسول الله صلى الله عليه وسلم. فقالت: والله ما كنت لانتهي حتى اعلم في حل انا او في حرام
حضرت ام سلیم نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا کہ یا رسول اللہ! اگر عورت خواب میں وہ کچھ دیکھے جو مرد دیکھتا ہے تو کیا اس پر غسل واجب ہے؟ فرمایا کہ کیا اسے شہوت محسوس ہوئی؟ عرض کیا شاید۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا وہ تری دیکھتی ہے؟ عرض کیا شاید۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پھر اسے غسل کرنا چاہئے پھر کچھ عورتیں حضرت ام سلیم سے ملیں اور کہا کہ آپ نے ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے رسوا کردیا۔ وہ کہنے لگیں کہ اللہ کی قسم! میں اس وقت تک باز آنے والی نہیں تھی جب تک یہ نہ جان لوں کہ میں حلال میں ہوں یا حرام میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 887]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 887، ترقيم محمد عوامة 887)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 887 in Urdu