مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في فضل الصيام وثوابه
روزے کی فضیلت اور ثواب کا بیان
ترقیم عوامۃ: 8986 ترقیم الشثری: -- 9138
٩١٣٨ - حدثنا ابن فضيل عن ابي سنان عن ابي صالح عن ابي هريرة وابي سعيد (قالا) (١) : قال رسول الله ﷺ:"إن الله يقول: إن الصوم لي وانا اجزي به، (إن) (٢) للصائم (فرحتين) (٣) : إذا افطر فرح، وإذا لقي الله فرح، والذي نفس محمد بيده لخلوف فم الصائم اطيب عند الله من ريح المسك" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (قال).
(٢) في [هـ]: (وإن).
(٣) في [أ، ب، ز، ك]: (فرحتان).
(٤) صحيح، أخرجه مسلم (١١٥١) وأحمد (١١٠٠٩) وبنحوه عند البخاري (٧٧٨٨).
حضرت ابوہریرہ اور حضرت ابو سعید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ روزہ میرے لئے ہے اور میں ہی اس کا اجر دیتا ہوں۔ روزہ دار کے لئے دو خوشیاں ہیں ایک افطار کے وقت وہ خوش ہوتا ہے اور دوسری اس وقت جب وہ اپنے رب سے ملے گا اور خوش ہوگا۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے روزہ دار کے منہ کی بدبو اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9138]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9138، ترقيم محمد عوامة 8986)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9138 in Urdu