🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. السحور، من أمر به
جن حضرات نے سحری کھانے کا حکم دیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9012 ترقیم الشثری: -- 9164
٩١٦٤ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن هشام عن حفصة (قال: قالت) (١) : تسحروا ولو بشربة من ماء فإنها قد ذكرت فيه دعوة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (قالت قال). وحفصة، هي ابنة سيرين.
حدثنا حسين بن علي ، عن زائدة ، عن هشام ، عن حفصة ، قال: قالت: " تسحروا ولو بشربة من ماء فإنها قد ذكرت فيه دعوة"
حضرت حفصہ فرماتی ہیں کہ سحری کھاؤ خواہ پانی کا ایک گھونٹ ہی کیوں نہ ہو، کیونکہ اس میں دعوت کا ذکر کیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9164]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9164، ترقيم محمد عوامة 9012)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9164 in Urdu