🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. السحور، من أمر به
جن حضرات نے سحری کھانے کا حکم دیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9013 ترقیم الشثری: -- 9165
٩١٦٥ - حدثنا مطلب بن زياد عن ابن ابي ليلى عن عطية عن ابي سعيد قال: قال رسول الله ﷺ:"تسحروا فإن في السحور بركة" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لحال عطية العوفي وابن أبي ليلى، أخرجه أحمد (٨١ - ١١٢).
حدثنا مطلب بن زياد ، عن ابن ابي ليلى ، عن عطية ، عن ابي سعيد ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " تسحروا فإن في السحور بركة"
حضرت ابو سعید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ سحری کھاؤ کیونکہ سحری میں برکت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9165]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9165، ترقيم محمد عوامة 9013)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9165 in Urdu