مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. من رخص في القبلة (للصائم)
جن حضرات نے روزہ دار کے لئے بیوی کا بوسہ لینے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 9483 ترقیم الشثری: -- 9642
٩٦٤٢ - حدثنا شريك عن هشام عن ابيه عن عائشة قالت: كان النبي ﷺ يقبل بعض نسائه وهو صائم فضحكت فظننا انها هي (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ شريك صدوق، أخرجه البخاري (١٩٢٨) ومسلم (١١٠٦).
حضرت عروہ سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ کی حالت میں اپنی زوجہ کا بوسہ لیا کرتے تھے۔ یہ فرما کر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا مسکرائیں جس سے ہمیں اندازہ ہوا کہ وہ زوجہ آپ ہی ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9642]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9642، ترقيم محمد عوامة 9483)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9642 in Urdu