مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. من رخص في القبلة (للصائم)
جن حضرات نے روزہ دار کے لئے بیوی کا بوسہ لینے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 9484 ترقیم الشثری: -- 9643
٩٦٤٣ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن الاسود وعلقمة عن عائشة قالت: كان النبي ﷺ يقبل وهو صائم ويباشر وهو صائم ولكنه كان املككم لإربه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه مسلم (١١٠٦) وأصله عند البخاري (١٨٢٧).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ کی حالت میں بوسہ لیتے اور اپنی بیوی کے ساتھ معانقہ وغیرہ بھی کرتے تھے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی کیفیات پر تم سے زیادہ قابو رکھنے والے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9643]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9643، ترقيم محمد عوامة 9484)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9643 in Urdu