🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. من رخص في القبلة (للصائم)
جن حضرات نے روزہ دار کے لئے بیوی کا بوسہ لینے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9495 ترقیم الشثری: -- 9654
٩٦٥٤ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني قال: سالت سعيد بن جبير عن القبلة (للصائم) (١) فقال: لا باس بها وإنها (لبريد) (٢) سوء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [ب، ك]: (لبربد) وفي [أ]: (لزيد) وفي [هـ]: (تزيد) وفي [ص]: (لتزيد).

حدثنا علي بن مسهر , عن الشيباني، قال: سالت سعيد بن جبير عن القبلة للصائم، فقال:" لا باس بها وانها لبريد سوء"
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے روزہ دار سے بوسہ لینے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ یہ ایک براڈا کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9654]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9654، ترقيم محمد عوامة 9495)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9654 in Urdu