🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. من رخص في القبلة (للصائم)
جن حضرات نے روزہ دار کے لئے بیوی کا بوسہ لینے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9496 ترقیم الشثری: -- 9655
٩٦٥٥ - حدثنا وكيع عن الوليد (بن عبد الله) (١) بن جميع قال: سالت (ابا سلمة) (٢) عن القبلة للصائم فقال: إني لاقبل الكلبية وانا صائم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ك].
(٢) في [ص، هـ] (سعيد بن جبير).

حدثنا وكيع، عن الوليد بن عبد الله بن جميع، قال: سالت ابا سلمة عن القبلة للصائم , فقال:" إني لاقبل الكلبية وانا صائم"
حضرت عبد اللہ بن جمیع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوسلمہ سے روزہ دار کے بوسہ لینے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں روزے کی حالت میں کلبیہ (ام حسن بنت سعد بن اصبغ) کا بوسہ لیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9655]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9655، ترقيم محمد عوامة 9496)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9655 in Urdu