🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. في العشر الأواخر من رمضان
رمضان کے آخری عشرے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9606 ترقیم الشثری: -- 9766
٩٧٦٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الاوزاعي عن مرثد بن ابي مرثد عن ابيه قال: كنت مع ابي (ذر) - (١) (عند) (٢) الجمرة الوسطى (فسالته) (٣) عن ليلة القدر فقال: كان (اسال) (٤) الناس عنها رسول الله ﷺ انا، قلت: يا رسول الله اخبرنا بها (فقال) (٥) :"لو اذن لي فيها لاخبرتكم، ولكن التمسوها في إحدى السبعين ثم لا ⦗٦٠⦘ (تسالني) (٦) عنها بعد مقامك او مقامي هذا" (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (موسى).
(٢) في [ك]: (قبل).
(٣) في [ز]: (سألته).
(٤) في [ك]: (أسل)، وفي [أ]: (بياض على حرف ألف في كلمة أسأل).
(٥) في [أ، ب، ص، ك]: (قال).
(٦) في [ك]: (لا يسلني)، وفي [ب]: (لا تسلني).
(٧) مجهول؛ لجهالة مرثد، هكذا قال الأوزاعي: مرثد بن أبي مرثد، أخرجه ابن خزيمة (٢١١٩) وابن حبان (٣٦٨٣) وقال بقية الرواة: مالك بن مرثد، أخرجه أحمد (٢١٤٩٩) والنسائي في الكبرى (٣٤٢٧) والحاكم ١/ ٤٣٧ والبزار (٤٠٦٨) والطحاوي ٣/ ٨٥ والبيهقي ٤/ ٣٠٧.

حدثنا وكيع ، عن سفيان ، عن الاوزاعي ، عن مرثد بن ابي مرثد ، عن ابيه ، قال: كنت مع ابي ذر عند الجمرة الوسطى فسالته عن ليلة القدر، فقال: كان اسال الناس عنها رسول الله صلى الله عليه وسلم انا قلت: يا رسول الله اخبرنا بها , فقال:" لو اذن لي فيها لاخبرتكم ولكن التمسوها في إحدى السبعين، ثم لا تسالني عنها بعد مقامك او مقامي هذا"
حضرت ابو مرثد فرماتے ہیں کہ میں جمرۂ وسطیٰ کے پاس حضرت ابو ذر غفاری کے پاس تھا۔ میں نے ان سے شبِ قدر کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شب قدر کے بارے میں سب سے زیادہ سوال میں کیا کرتا تھا۔ ایک دن میں نے عرض کیا کہ یارسول اللہ! شبِ قدر انبیاء کے زمانوں میں ہوتی ہے، جب انبیاء دنیا سے تشریف لے جاتے تو یہ رات بھی اٹھا لی جاتی تھی، کیا ایسا ہوتا ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں، بلکہ شبِ قدر قیامت تک باقی رہے گی۔ میں نے عرض کیا یارسول اللہ! پھر مجھے اس کے بارے میں بتادیجئے۔ آپ نے فرمایا کہ اگر مجھے اس کے بتانے کی اجازت ہوتی تو میں تمہیں ضرور بتادیتا۔ البتہ میں اتنا کہوں گا کہ تم اسے رمضان کی آخری سات راتوں میں سے ایک میں تلاش کرو۔ اب تم مجھ سے اس بارے میں سوال مت کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9766]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9766، ترقيم محمد عوامة 9606)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9766 in Urdu