🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. ما قالوا في الهلال يرى ما يقال
جب چاند نظر آئے تو کیا کہنا چاہئے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9820 ترقیم الشثری: -- 9987
٩٩٨٧ - حدثنا ابو بكر قا (ل) (١) حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا عبد العزيز بن عمر قال: حدثني من لا اتهم عن عبادة بن الصامت قال: كانت رسول الله (ﷺ) (٢) ⦗١١٤⦘ إذا راى الهلال قال:"الله اكبر الله اكبر الحمد لله الحمد لله (و) (٣) لا حول ولا قوة إلا بالله اللهم اني اسالك خير (هذا) (٤) الشهر واعوذ بك من شر القدر ومن شر يوم الحشر" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [و].
(٢) سقط من: [ص].
(٣) سقط من: [ز، و].
(٤) في [ص، هـ]: (هذه).
(٥) مجهول، أخرجه عبد اللَّه بن أحمد في المسند (٢٢٧٩١) وابن أبي عاصم في السنة (٣٨٧).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا محمد بن بشر ، قال: حدثنا عبد العزيز بن عمر ، قال: حدثني من لا اتهم، عن عبادة بن الصامت ، قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا راى الهلال، قال:" الله اكبر، الله اكبر، الحمد لله، الحمد لله، ولا حول ولا قوة إلا بالله، اللهم إني اسالك خير هذا الشهر، واعوذ بك من شر القدر، ومن شر يوم الحشر"
حضرت عبادہ بن صامت سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب چاند کو دیکھتے تو یہ دعا پڑھتے: اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔ گناہ سے بچنے کی قوت اور نیکی کرنے کی طاقت صرف اللہ کی طرف سے ہے۔ اے اللہ! میں تجھ سے اس مہینے کی خیر کا سوال کرتا ہوں، میں تجھ سے تقدیر کے شر اور قیامت کے دن کی مصیبت سے پناہ مانگتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9987]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9987، ترقيم محمد عوامة 9820)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9987 in Urdu