🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. ما قالوا في الهلال يرى ما يقال
جب چاند نظر آئے تو کیا کہنا چاہئے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9821 ترقیم الشثری: -- 9988
٩٩٨٨ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن عبد الرحمن بن حرملة قال: انصرفت مع سعيد بن المسيب من المسجد (فقلنا: هذا) (١) الهلال يا ابا محمد، (فلما انصرف) (٢) قال:"آمنت بالذي خلقك فسواك فعدلك"، ثم التفت إلي فقال: وإن رسول الله ﷺ إذا راى الهلال قال: هكذا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، و]: (فقال هل) وفي [ح]: (فقلنا هل).
(٢) لعلها: (فلما أبصره).
(٣) مرسل.

حدثنا حاتم بن إسماعيل ، عن عبد الرحمن بن حرملة ، قال: انصرفت مع سعيد بن المسيب من المسجد، فقلنا: هذا الهلال يا ابا محمد، فلما انصرف، قال: " آمنت بالذي خلقك فسواك فعدلك"، ثم التفت إلي، فقال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا راى الهلال، قال:" هكذا"
حضرت عبدا لرحمن بن حرملہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعیدبن مسیب کے ساتھ مسجد سے باہر آیا توہم نے کہا کہ اے ابو محمد! وہ دیکھیں چاند! جب انہوں نے چاند دیکھا تو کہا: میں اس رب پر ایمان لایا جس نے تجھے پیدا کیا، تجھے برابر کیا اور تیری جسامت کو متوازی بنایا۔ پھر میری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاند دیکھ کر یہی کلمات کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9988]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9988، ترقيم محمد عوامة 9821)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9988 in Urdu