الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
20. بَابُ ذِكْرِ الصَّلَاةِ فِي أَعْطَانِ الْإِبِلِ وَمُرَاحِ الْغَنَمِ
باب: اونٹوں کے باڑے میں اور بکریوں کے باڑے میں نماز ادا کرنا
ترقیم العلمیہ : 1062 ترقیم الرسالہ : -- 1077
حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِيعِيُّ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الرَّبِيعِ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ رُمَيْسٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ ، نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ ، ثنا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ الْجُهَنِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُصَلَّى فِي أَعْطَانِ الإِبِلِ، وَرَخَّصَ أَنْ يُصَلَّى فِي مُرَاحِ الْغَنَمِ" . وَقَالَ ابْنُ صَاعِدٍ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَنْ نُصَلِّيَ فِي مُرَاحَاتِ الْغَنَمِ، وَنَهَانَا أَنْ نُصَلِّيَ فِي أَعْطَانِ الإِبِلِ".
عبدالملک بن ربیع اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے: ”اونٹوں کے باڑے میں نماز ادا کی جائے۔“ البتہ آپ نے اس بات کی اجازت دی ہے: ”بکریوں کے باڑے میں نماز ادا کی جا سکتی ہے۔“ ابن صاعد نامی راوی نے یہ الفاظ ادا کیے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں یہ حکم دیا ہے: ”ہم بکریوں کے باڑے میں نماز ادا کریں۔“ اور آپ نے ہمیں اس بارے میں منع کیا ہے: ”ہم اونٹوں کے باڑے میں نماز ادا کریں۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1077]
ترقیم العلمیہ: 1062
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 770، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4425، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1077، 1078، 1079، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 15576»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1077 in Urdu
الربيع بن سبرة الجهني ← سبرة بن معبد الجهني