سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
20. باب ذكر الصلاة فى أعطان الإبل ومراح الغنم
باب: اونٹوں کے باڑے میں اور بکریوں کے باڑے میں نماز ادا کرنا
ترقیم العلمیہ : 1063 ترقیم الرسالہ : -- 1078
نا ابْنُ صَاعِدٍ ، نا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ ، قَالا: نا حَرْمَلَةُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، حَدَّثَنِي عَمِّي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" صَلُّوا فِي مُرَاحَاتِ الْغَنَمِ وَلا تُصَلُّوا فِي مُرَاحَاتِ الإِبِلِ" .
عبدالملک بن ربیع اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”بکریوں کے باڑے میں نماز ادا کر لو، اونٹوں کے باڑے میں نماز ادا نہ کرو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1078]
ترقیم العلمیہ: 1063
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 770، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4425، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1077، 1078، 1079، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 15576»
الرواة الحديث:
الربيع بن سبرة الجهني ← سبرة بن معبد الجهني