سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
20. باب ذكر الصلاة فى أعطان الإبل ومراح الغنم
باب: اونٹوں کے باڑے میں اور بکریوں کے باڑے میں نماز ادا کرنا
ترقیم العلمیہ : 1064 ترقیم الرسالہ : -- 1079
حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، نا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الرَّبِيعِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى أَنْ يُصَلَّى فِي أَعْطَانِ الإِبِلِ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي مُرَاحَاتِ الشَّاءِ" .
عبدالملک بن ربیع اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے: ”اونٹوں کے باڑے میں نماز ادا کی جائے۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خود بکریوں کے باڑے میں نماز ادا کر لیا کرتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1079]
ترقیم العلمیہ: 1064
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 770، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4425، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1077، 1078، 1079، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 15576»
الرواة الحديث:
الربيع بن سبرة الجهني ← سبرة بن معبد الجهني