🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. باب دعاء الاستفتاح بعد التكبير
باب: تکبیر کے بعد نماز کے آغاز کی دعا۔
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1127 ترقیم الرسالہ : -- 1142
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ الأَحْوَلُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ الْمَرْوَزِيُّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ ، حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُمَرَ بْنِ شَيْبَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَبَّرَ لِلصَّلاةِ، قَالَ:" سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلا إِلَهَ غَيْرُكَ"، وَإِذَا تَعَوَّذَ قَالَ:" أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ هَمْزِ الشَّيْطَانِ وَنَفْخِهِ وَنَفْثِهِ" . رَفَعَهُ هَذَا الشَّيْخُ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَالْمَحْفُوظُ، عَنْ عُمَرَ مِنْ قَوْلِهِ، كَذَلِكَ رَوَاهُ إِبْرَاهِيمُ 17، عَنْ عَلْقَمَةَ، وَالأَسْوَدِ، عَنْ عُمَرَ، كَذَلِكَ رَوَاهُ يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ شَيْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ مِنْ قَوْلِهِ، وَهُوَ الصَّوَابُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، سیدنا عمر بن خطاب کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لیے تکبیر کہہ دیتے تھے تو پھر یہ پڑھتے تھے: تو پاک ہے اے اللہ! حمد تیرے لیے مخصوص ہے، تیرا نام برکت والا ہے، تیری بزرگی بلند و برتر ہے اور تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے۔ جب آپ تعوذ پڑھتے تھے تو یہ پڑھتے تھے: میں شیطان اس کے وسوسوں اور اس کی چالوں سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں۔ اس بزرگ نے اپنے والد کے حوالے سے نافع کے حوالے سے، سیدنا عبداللہ بن عمر کے حوالے سے، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے اس روایت کو اسی طرح مرفوع حدیث کے طور پر نقل کیا ہے تاہم زیادہ محفوظ روایت یہ ہے، یہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے ان کے اپنے قول کے طور پر نقل کی گئی ہے، اس کو ابراہیم نے علقمہ اور اسود کے حوالے سے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے۔ یحییٰ بن ایوب نے اپنی سند کے حوالے سے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے قول کے طور پر نقل کیا ہے، یہی درست ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1142]
ترقیم العلمیہ: 1127
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 399، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 866، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 170، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 2387، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1142، 1143، 1144، 1145، 1146، 1147، 1151، 1153، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 136»
«قال الدارقطني: المحفوظ أنه موقوف على عمر، عمدة القاري شرح صحيح البخاري: (5 / 292)»

الحكم على الحديث: موقوف صحيح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمن
Newعبد الله بن عمر العدوي ← عمر بن الخطاب العدوي
صحابي
👤←👥نافع مولى ابن عمر، أبو عبد الله
Newنافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي
ثقة ثبت مشهور
👤←👥عمر بن شيبة المديني
Newعمر بن شيبة المديني ← نافع مولى ابن عمر
مقبول
👤←👥إسحاق بن أبي فروة الفروي، أبو يعقوب
Newإسحاق بن أبي فروة الفروي ← عمر بن شيبة المديني
صدوق ساء حفظه
👤←👥عبد الله بن شبيب الربعي، أبو سعيد
Newعبد الله بن شبيب الربعي ← إسحاق بن أبي فروة الفروي
متروك الحديث
👤←👥محمد بن نصر المروزي، أبو عبد الله
Newمحمد بن نصر المروزي ← عبد الله بن شبيب الربعي
ثقة فقيه حافظ إمام جبل
👤←👥عثمان بن جعفر البغدادي، أبو عمرو
Newعثمان بن جعفر البغدادي ← محمد بن نصر المروزي
ثقة
Sunan al-Daraqutni Hadith 1142 in Urdu