🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. باب دعاء الاستفتاح بعد التكبير
باب: تکبیر کے بعد نماز کے آغاز کی دعا۔
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1128 ترقیم الرسالہ : -- 1143
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، نا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، نا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ شَيْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا كَبَّرَ لِلصَّلاةِ، قَالَ:" سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلا إِلَهَ غَيْرُكَ" . هَذَا صَحِيحٌ عَنْ عُمَرَ قَوْلُهُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نقل کرتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ جب نماز کے لیے تکبیر کہتے تو پھر یہ دعا پڑھتے تھے: تو پاک ہے اے اللہ! حمد تیرے لیے مخصوص ہے، تیرا نام برکت والا ہے، تیری بزرگی بلند و برتر ہے تیرے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے قول کے طور پر منقول ہونے کے حوالے سے یہ روایت مستند ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1143]
ترقیم العلمیہ: 1128
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 399، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 866، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 170، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 2387، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1142، 1143، 1144، 1145، 1146، 1147، 1151، 1153، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 136»
«قال الدارقطني: المحفوظ أنه موقوف على عمر، عمدة القاري شرح صحيح البخاري: (5 / 292)»

الحكم على الحديث: موقوف صحيح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمن
Newعبد الله بن عمر العدوي ← عمر بن الخطاب العدوي
صحابي