🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. باب دعاء الاستفتاح بعد التكبير
باب: تکبیر کے بعد نماز کے آغاز کی دعا۔
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1130 ترقیم الرسالہ : -- 1145
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَكِيلُ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، ثنا هُشَيْمٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، أَنَّهُ انْطَلَقَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، قَالَ فَرَأَيْتُهُ قَالَ حِينَ افْتَتَحَ الصَّلاةَ:" سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلا إِلَهَ غَيْرُكَ" .
علقمہ بیان کرتے ہیں: وہ سیدنا عمر بن خطاب کی خدمت میں حاضر ہوئے اور انہوں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو جب دیکھا کہ انہوں نے نماز کا آغاز کیا تو یہ پڑھا: تو پاک ہے اے اللہ! حمد تیرے لیے مخصوص ہے تیرا نام برکت والا ہے تیری بزرگی بلند و برتر ہے اور تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1145]
ترقیم العلمیہ: 1130
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 399، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 866، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 170، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 2387، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1142، 1143، 1144، 1145، 1146، 1147، 1151، 1153، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 136»
«صح هذا عن عمر بن الخطاب روي عنه من وجوه كثيرة، فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن رجب: (4 / 342)»

الحكم على الحديث: صحيح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
👤←👥الحسن بن عرفة العبدي، أبو علي
Newالحسن بن عرفة العبدي ← عمر بن الخطاب العدوي
صدوق حسن الحديث
👤←👥أحمد بن عبد الله الوكيل، أبو بكر
Newأحمد بن عبد الله الوكيل ← الحسن بن عرفة العبدي
صدوق حسن الحديث
Sunan al-Daraqutni Hadith 1145 in Urdu