🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. باب وجوب قراءة أم الكتاب فى الصلاة وخلف الإمام
باب: نماز میں سورة فاتحہ پڑھنا واجب ہے اور امام کی اقتداء میں (سورة فاتحہ پڑھنا)
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1196 ترقیم الرسالہ : -- 1211
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ جَوَّابٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ شَرِيكٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عُمَرَ عَنِ الْقِرَاءَةِ خَلْفَ الإِمَامِ، فَأَمَرَنِي أَنْ أَقْرَأَ، قَالَ: قُلْتُ وَإِنْ كُنْتَ أَنْتَ؟ قَالَ:" وَإِنْ كُنْتُ أَنَا"، قُلْتُ: وَإِنْ جَهَرْتَ؟ قَالَ:" وَإِنْ جَهَرْتُ" . هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ.
یزید بن شریک بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے امام کی اقتداء میں قراءت کرنے کا مسئلہ دریافت کیا تو انہوں نے مجھے ہدایت کی: میں قراءت کر لیا کروں۔ راوی کہتے ہیں: میں نے عرض کی: خواہ آپ امام ہوں (تو بھی قراءت کر لیا کروں)؟ انہوں نے جواب دیا: خواہ میں امام ہوں (تو تم بھی قراءت کر لیا کرو)۔ (راوی کہتے ہیں) میں نے عرض کیا: اگرچہ آپ بلند آواز سے قراءت کر رہے ہوں؟ انہوں نے جواب دیا: اگرچہ میں بلند آواز میں قراءت کر رہا ہوں۔ اس کی سند مستند ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1211]
ترقیم العلمیہ: 1196
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 880، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 2976، 2977، 2978، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1210، 1211، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 2776، 2777، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 3769، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 1303»
«قال الدارقطني: رواته كلهم ثقات، سنن الدارقطني: (2 / 95) برقم: (1210)»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
👤←👥محمد بن القاسم المحاربي
Newمحمد بن القاسم المحاربي ← عمر بن الخطاب العدوي
ضعيف الحديث
Sunan al-Daraqutni Hadith 1211 in Urdu