پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
53. باب صفة التشهد ووجوبه واختلاف الروايات فيه
باب: تشہد کا طریقہ، اس کا واجب ہونا، اس بارے میں روایات کا اختلاف
ترقیم العلمیہ : 1315 ترقیم الرسالہ : -- 1331
ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ وَزِيرٍ الدِّمَشْقِيُّ ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ ، أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ الأَشَجِّ ، أَنَّ عَوْنَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ كَتَبَ لِي فِي التَّشَهُّدِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَأَخَذَ بِيَدِي فَزَعَمَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ أَخَذَ بِيَدِهِ، فَزَعَمَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ بِيَدِهِ فَعَلَّمَهُ التَّشَهُّدَ:" التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَالصَّلَوَاتُ الطَّيِّبَاتُ الْمُبَارَكَاتُ لِلَّهِ" . هَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ، وَابْنُ لَهِيعَةَ لَيْسَ بِالْقَوِيِّ.
یعقوب بن اشجع نامی راوی بیان کرتے ہیں: عون بن عبداللہ نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول تشہد کے کلمات مجھے لکھ کر دیے، پھر انہوں نے میرا ہاتھ تھاما اور بتایا: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ایک بار ان کا ہاتھ تھام کر یہ بتایا تھا، ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا ہاتھ تھام کر انہیں تشہد کے کلمات کی تعلیم دی تھی (وہ کلمات یہ ہیں): ”التحیات للہ الصلوۃ الطیبات المبارکات للہ، تمام قولی اور جسمانی عبادتیں اللہ کے لیے مخصوص ہیں۔“ اس روایت کی سند حسن ہے اور اس کا راوی ابن لہیعہ مستند نہیں ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1331]
ترقیم العلمیہ: 1315
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 300، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 985، 986، 987، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 2876، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1331، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 3067»
«قال الدارقطني: هذا إسناد حسن وابن لهيعة ليس بالقوي، سنن الدارقطني: (2 / 162) برقم: (1331)»
«قال الدارقطني: هذا إسناد حسن وابن لهيعة ليس بالقوي، سنن الدارقطني: (2 / 162) برقم: (1331)»
الحكم على الحديث: إسناده حسن
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1331 in Urdu
عبد الله بن العباس القرشي ← عمر بن الخطاب العدوي