🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. باب الاستنجاء
باب: استنجاء کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 152 ترقیم الرسالہ : -- 156
نا محَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبَّادٍ ، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ زَمْعَةَ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ وَهْرَامَ ، قَالَ: سَمِعْتُ طَاوُسًا ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا أَتَى أَحَدُكُمُ الْبَرَازَ فَلْيُكْرِمَنَّ قِبْلَةَ اللَّهِ فَلا يَسْتَقْبِلْهَا وَلا يَسْتَدْبِرْهَا، ثُمَّ لِيَسْتَطِبْ بِثَلاثَةِ أَحْجَارٍ أَوْ ثَلاثَةِ أَعْوَادٍ أَوْ ثَلاثِ حَثَيَاتٍ مِنَ التُّرَابِ، ثُمَّ لِيَقُلِ: الْحَمْدُ اللَّهِ الَّذِي أَخْرَجَ عَنِّي مَا يُؤْذِينِي وَأَمْسَكَ عَلَيَّ مَا يَنْفَعُنِي" .
سلمہ بن وہرام بیان کرتے ہیں: میں نے طاؤس کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا: جب کوئی شخص پاخانہ کرنے لگے تو وہ اللہ تعالیٰ کے قبلے کا احترام کرے اور اس کی طرف رخ یا پیٹھ نہ کرے، پھر تین پتھروں کے ذریعے طہارت حاصل کرے یا تین لکڑیوں کے ذریعے کرے یا پھر تین مرتبہ مٹھی بھر مٹی کے ذریعہ طہارت حاصل کرے اور پھر یہ پڑھے: ہر طرح کی حمد اس اللہ تعالیٰ کے لیے مخصوص ہے جس نے میرے اندر سے اس چیز کو باہر نکال دیا جو مجھے اذیت دے سکتی تھی اور میرے اندر اس چیز کو باقی رکھا جو میرے لیے فائدہ مند ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 156]
ترقیم العلمیہ: 152
تخریج الحدیث: «ضعیف مرسل، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 542، 543، 544، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 156، 157، 158، 159، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 12، 1617، 1651، 30528»
«المرسل أيضا ضعيف فإنه دائر على زمعة بن صالح وقد ضعفه أحمد بن حنبل وابن معين وأبو حاتم، نصب الراية لأحاديث الهداية: (2 / 102) _x000D__x000D_»

الحكم على الحديث: ضعیف مرسل

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥طاوس بن كيسان اليماني، أبو عبد الرحمنثقة إمام فاضل
👤←👥سلمة بن وهرام الجندي
Newسلمة بن وهرام الجندي ← طاوس بن كيسان اليماني
صدوق حسن الحديث
👤←👥زمعة بن صالح اليماني، أبو وهب
Newزمعة بن صالح اليماني ← سلمة بن وهرام الجندي
ضعيف الحديث
👤←👥عبد الرزاق بن همام الحميري، أبو بكر
Newعبد الرزاق بن همام الحميري ← زمعة بن صالح اليماني
ثقة حافظ
👤←👥إسحاق بن إبراهيم الدبري، أبو يعقوب
Newإسحاق بن إبراهيم الدبري ← عبد الرزاق بن همام الحميري
صدوق حسن الحديث
👤←👥محمد بن إسماعيل الفارسي، أبو عبد الله
Newمحمد بن إسماعيل الفارسي ← إسحاق بن إبراهيم الدبري
ثقة ثبت فاضل
Sunan al-Daraqutni Hadith 156 in Urdu