🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. مَا يُقْرَأُ فِي رَكَعَاتِ الْوِتْرِ وَالْقُنُوتِ فِيهِ
باب وتر کی رکعت میں کون سی سورت کی قرأت کی جائے ‘ اس میں دعائے قنوت پڑھنا
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1656 ترقیم الرسالہ : -- 1674
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، ثنا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لابْنِ عَبَّاسٍ :" أَلا تَعْجَبُ مِنْ مُعَاوِيَةَ إِنَّهُ يُوتِرُ بِرَكْعَةٍ، قَالَ: أَحْسَنَ إِنَّهُ فَقِيهٌ" .
ابن ابی ملیکہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا: ”کیا آپ کو سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پر حیرت نہیں ہوتی، وہ ایک رکعت وتر ادا کرتے ہیں؟“ تو سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”ٹھیک ہے، وہ فقیہ ہیں۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1674]
ترقیم العلمیہ: 1656
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 3764، 3765، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4870، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1674، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 4641»

الحكم على الحديث:
صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباسصحابي
👤←👥نافع بن عمر الجمحي، أبو معشر
Newنافع بن عمر الجمحي ← عبد الله بن العباس القرشي
ثقة ثبت
👤←👥زياد بن أيوب الطوسي، أبو هاشم
Newزياد بن أيوب الطوسي ← نافع بن عمر الجمحي
ثقة حافظ
👤←👥الحسين بن أبي كبشة البصري
Newالحسين بن أبي كبشة البصري ← زياد بن أيوب الطوسي
ثقة
Sunan al-Daraqutni Hadith 1674 in Urdu