یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب حثي التراب على الميت
باب مٹھیوں میں مٹی لے کر میت (یعنی قبر (پر ڈالنا
ترقیم العلمیہ : 1815 ترقیم الرسالہ : -- 1839
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، ثنا أَبُو شَيْبَةَ ، ثنا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلالٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَيْسَ عَلَيْكُمْ فِي مَيِّتِكُمْ غُسْلٌ إِذَا غَسَّلْتُمُوهُ، وَإِنَّ مَيِّتَكُمْ لَيْسَ بِنَجَسٍ حَسْبُكُمْ أَنْ تَغْسِلُوا أَيْدِيَكُمْ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا ہے: ”جب تم مردے کو غسل دو، تو تم پر غسل کرنا لازم نہیں ہو گا، کیونکہ تمہارا مردہ نجس نہیں ہوتا، تمہارے لیے اتنا کافی ہے کہ تم اپنے ہاتھ دھو لیا کرو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الجنائز/حدیث: 1839]
ترقیم العلمیہ: 1815
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1430، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1482، 1483، 1484، 1485، 1487، 6770، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1839، وأخرجه عبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 6101، 6106، وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 11247، 11248، 11249، 11252»
«قال الهيثمي: صحح وقفه وقال لا يصح رفعه، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (2 / 135)»
«قال الهيثمي: صحح وقفه وقال لا يصح رفعه، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (2 / 135)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1839 in Urdu
عكرمة مولى ابن عباس ← عبد الله بن العباس القرشي