سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب
باب بلاعنوان
ترقیم العلمیہ : 2140 ترقیم الرسالہ : -- 2165
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، ثنا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ، ثنا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ ، أَخْبَرَنِي الْحَجَّاجُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" صُومُوا لِرُؤْيَتِهِ وَأَفْطِرُوا لِرُؤْيَتِهِ، فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَعُدُّوا شَعْبَانَ ثَلاثِينَ يَوْمًا ثُمَّ صُومُوا، فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَعُدُّوا رَمَضَانَ ثَلاثِينَ يَوْمًا ثُمَّ أَفْطِرُوا، إِلا أَنْ تَرَوْهُ قَبْلَ ذَلِكَ" .
سیدنا ربعی بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اسے (پہلی کے چاند کو دیکھ کر) روزے رکھو اور اسے دیکھ کر ہی عیدالفطر کرو اور اگر بادل چھائے ہوں، تو شعبان کے تیس دن کی گنتی پوری کرو، پھر روزے رکھنے شروع کرو، اور اگر (رمضان کے آخری دن) بادل چھائے ہوں، تو رمضان کے تیس دن پورے کرو اور پھر روزے رکھنا ختم کرو سوائے اس صورت کے کہ تم اس سے پہلے ہی چاند دیکھ لو (یعنی انتیس دن گزرنے کے بعد ہی چاند دیکھ لو)۔“ یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2165]
ترقیم العلمیہ: 2140
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وأخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2130، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 2449، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2165،»
«قال الشيخ الألباني: صحيح لغيره، أخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2130»
«قال الشيخ الألباني: صحيح لغيره، أخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2130»
الحكم على الحديث: صحيح لغيره
الرواة الحديث:
منصور بن المعتمر السلمي ← ربعي بن حراش العبسي