سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
3. باب الشهادة على رؤية الهلال
باب چاند دیکھنے کی گواہی
ترقیم العلمیہ : 2180 ترقیم الرسالہ : -- 2206
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، نا الرَّبِيعُ، قَالَ قَالَ الشَّافِعِيُّ: " مَنْ رَأَى هِلالَ رَمَضَانَ وَحْدَهُ فَلْيَصُمْهُ، وَمَنْ رَأَى هِلالَ شَوَّالٍ وَحْدَهُ فَلْيُفْطِرْ، وَلْيُخْفِ ذَلِكَ" .
امام شافعی فرماتے ہیں: ”جو شخص اکیلا رمضان کا چاند دیکھ لے، تو وہ اس دن روزہ رکھے اور جو شخص شوال کا چاند دیکھ لے، وہ اس دن روزہ نہ رکھے اور اس بات کو مخفی رکھے (لیکن اس کی گواہی پر دوسرے لوگ روزہ رکھنے یا نہ رکھنے والے نہیں ہوں گے)۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2206]
ترقیم العلمیہ: 2180
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2206»
Sunan al-Daraqutni Hadith 2206 in Urdu