🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. باب الوضوء بالنبيذ
باب: نبیذ کے ذریعے وضو کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 235 ترقیم الرسالہ : -- 239
نا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، نا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ، نا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ:" النَّبِيذُ وُضُوءٌ لِمَنْ لَمْ يَجِدِ الْمَاءَ" .
عکرمہ بیان کرتے ہیں: جس شخص کو پانی نہیں ملتا، وہ نبیذ کے ذریعے وضو کر سکتا ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 239]
ترقیم العلمیہ: 235
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 31، 32، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 234، 235، 236، 237، 238، 239، 240، 241، 242، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 5395، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 266»

Sunan al-Daraqutni Hadith 239 in Urdu