🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. باب الوضوء بالنبيذ
باب: نبیذ کے ذریعے وضو کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 236 ترقیم الرسالہ : -- 240
نا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ، نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، نا أَبُو تُمَيْلَةَ، عَنْ عِيسَى بْنِ عُبَيْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ، وَسُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ لا يَقْدِرُ عَلَى الْمَاءِ، قَالَ:" يَتَوَضَّأُ بِالنَّبِيذِ" .
عیسیٰ بن عبید بیان کرتے ہیں: میں نے عکرمہ کو سنا، ان سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا: جس کو پانی نہیں ملتا۔ عکرمہ نے فرمایا: وہ شخص نبیذ کے ذریعے وضو کر لے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 240]
ترقیم العلمیہ: 236
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 31، 32، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 234، 235، 236، 237، 238، 239، 240، 241، 242، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 5395، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 266»