پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. ما جاء فى الإحرام
باب: حالت احرام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2420 ترقیم الرسالہ : -- 2452
نا نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ. ح وَنا عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْقَطَّانُ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ ، قَالا: نا وَكِيعٌ، نا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ:" أَشْهُرُ الْحَجِّ شَوَّالٌ، وَذُو الْقَعْدَةِ، وَعَشْرٌ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ" .
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: حج کے مہینے یہ ہیں: شوال، ذی القعدہ اور ذوالحجہ کے ابتدائی دس دن۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2452]
ترقیم العلمیہ: 2420
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 328، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8803، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2452، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 13810»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2452 in Urdu
محمد بن إسماعيل الحساني ← عبد الله بن مسعود