علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
10. ما جاء فى الهدي
باب: ہدی کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2500 ترقیم الرسالہ : -- 2533
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ . ح وَنا الْحُسَيْنُ ، وَالْقَاسِمُ ابْنَا إِسْمَاعِيلَ ، قَالا: حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، نا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ . ح وَنا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، نا أَبُو كُرَيْبٍ ، نا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، قَالُوا: نا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: نَحَرْنَا يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ سَبْعِينَ بَدَنَةً، الْبَدَنَةُ عَنْ سَبْعَةٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَئِذٍ:" لِيَشْتَرِكِ النَّفْرُ فِي الْهَدْيِ". لَفْظُ ابْنِ مَهْدِيٍّ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نے صلح حدیبیہ کے موقع پر ستر اونٹ قربانی کیے تھے، ایک اونٹ سات آدمیوں کی طرف سے تھا، اس دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی تھی: ”چند لوگ مل کر ایک جانور قربان کر لیں۔“ روایت کے یہ الفاظ ابن مہدی نامی راوی کے ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2533]
ترقیم العلمیہ: 2500
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1557، 1568، 1570، 1651، 1785، 2505، 4352، 7230، 7367، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1213، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 755، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 957، 2534، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1457، 3791، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1677، 1697، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1785، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 817، 856 وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1008، 1074، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2533، 2577، 2578، 2579، 2580، 2598، 2599، 2600، 2601، 2602، 2603، 2604، 2605، 2606، 2614، 2615، 2616، 2682، 2683، 2696»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2533 in Urdu
محمد بن مسلم القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري