علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
10. ما جاء فى الهدي
باب: ہدی کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2499 ترقیم الرسالہ : -- 2532
ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، نا أَبُو قِلابَةَ ، نا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ، نا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، نا مُجَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنِي الشَّعْبِيُّ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ:" سَنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَقَرَةَ وَالْجَزُورَ عَنْ سَبْعَةٍ" .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سنت مقرر کی ہے: ”گائے اور اونٹ سات آدمیوں کی طرف سے قربان کیے جائیں گے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2532]
ترقیم العلمیہ: 2499
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2532، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 14817»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2532 in Urdu
عامر الشعبي ← جابر بن عبد الله الأنصاري