سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
19. باب ما جاء فى رمي الجمرة والتعجيل من جمع والتطيب قبل الإفاضة
باب:
ترقیم العلمیہ : 2645 ترقیم الرسالہ : -- 2682
ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، نا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، وابْنُ إِدْرِيسَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ح وَثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ ، نا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ:" رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَى الْجَمْرَةَ يَوْمَ النَّحْرِ ضُحًى، فَأَمَّا بَعْدَ ذَلِكَ فَعِنْدَ زَوَالِ الشَّمْسِ" . وَقَالَ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ:" رَمَى جَمْرَةِ الْعَقَبَةِ، يَوْمَ النَّحْرِ ضُحًى، فَأَمَّا بَعْدَهُ فَإِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات یاد ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے دن چاشت کے وقت جمرہ کو کنکریاں ماریں، پھر اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج کے زوال کے وقت اس کو کنکریاں ماریں۔ ابن ابوشیبہ بیان کرتے ہیں: جمرہ عقبہ کو قربانی کے دن چاشت کے وقت کنکریاں ماری جائیں گی اور اس سے اگلے دن اس وقت ماری جائیں گی، جب سورج ڈھل جاتا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2682]
ترقیم العلمیہ: 2645
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1557، 1568، 1570، 1651، 1785، 2505، 4352، 7230، 7367، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1213، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 755، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 817، 856، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1008، 1074، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2533، 2577، 2578، 2579، 2580، 2598، 2599، 2600، 2601، 2602، 2603، 2604، 2605، 2606، 2614، 2615، 2616، 2682، 2683، 2696، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 11942»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2682 in Urdu
محمد بن مسلم القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري