سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
20. باب ما جاء فى زيارة قبر النبى صلى الله عليه وسلم
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی زیارت کے بارے میں بیان
ترقیم العلمیہ : 2657 ترقیم الرسالہ : -- 2694
حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدٍ ، وَالْقَاضِي أَبُو عَبْدِ اللَّهِ ، وَابْنُ مَخْلَدٍ ، قَالُوا: نا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْبُسْرِيُّ ، نا وَكِيعٌ ، نا خَالِدُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، وَأَبُو عَوْنٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، وَالأَسْوَدِ بْنِ مَيْمُونٍ ، عَنْ هَارُونَ أَبِي فَزَعَةَ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ آلِ حَاطِبٍ، عَنْ حَاطِبٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ زَارَنِي بَعْدَ مَوْتِي فَكَأَنَّمَا زَارَنِي فِي حَيَاتِي، وَمَنْ مَاتَ بِأَحَدِ الْحَرَمَيْنِ بُعِثَ مِنَ الآمِنِينَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ" .
سیدنا حاطب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص میرے انتقال کے بعد میری زیارت کے لیے آئے، تو گویا وہ میری زندگی میں میری زیارت کے لیے آیا، اور جو شخص مکہ یا مدینہ میں سے کسی ایک جگہ فوت ہو، وہ قیامت کے دن ایمان لانے والوں کے ساتھ زندہ کیا جائے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2694]
ترقیم العلمیہ: 2657
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2694 انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الرواة الحديث:
اسم مبهم ← حاطب بن أبي بلتعة القرشي