الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
23. ما جاء فى شرب ماء زمزم
باب: زمزم سے پانی پینے کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2701 ترقیم الرسالہ : -- 2738
نا نا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا عَبَّاسٌ التَّرْقُفِيُّ ، نا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْعَدَنِيُّ ، حَدَّثَنِي الْحَكَمُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ إِذَا شَرِبَ مِنْ زَمْزَمَ، قَالَ:" اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا وَاسِعًا وَشِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ" .
عکرمہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما جب آب زم زم پیتے تھے، تو یہ دعا مانگتے تھے: ”اے اللہ! میں تجھ سے ایسے علم کا سوال کرتا ہوں، جو نفع دے، ایسے رزق کا سوال کرتا ہوں، جو وسعت والا ہو اور ہر بیماری سے شفا کا سوال کرتا ہوں۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2738]
ترقیم العلمیہ: 2701
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1745، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2738، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 9112»
الرواة الحديث:
حفص بن عمر الأيلي ← عبد الله بن العباس القرشي