سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب
باب بلاعنوان
ترقیم العلمیہ : 2773 ترقیم الرسالہ : -- 2810
ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْوَكِيلُ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نَا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ ، عَنْ جَمِيلِ بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ أَبِي الْوَضِيءِ الْعَبْدِيِّ ، قَالَ: كُنَّا فِي بَعْضِ مَغَازِينَا فَنَزَلْنَا مَنْزِلا، فَجَاءَنَا رَجُلٌ مِنْ نَاحِيَةِ الْعَسْكَرِ عَلَى فَرَسِهِ فَسَاوَمَهُ صَاحِبٌ لَنَا بِفَرَسِهِ، ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَهُ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
شیخ ابووصی بیان کرتے ہیں: ہم ایک جنگ میں شریک تھے، ہم نے ایک جگہ پڑاؤ کیا، لشکر کی جانب سے ایک شخص ہمارے پاس آیا اور وہ اپنے گھوڑے پر سوار تھا، اس نے ہمارے ایک ساتھی کے ساتھ اپنے گھوڑے کا سودا کیا۔ اس کے بعد راوی نے سیدنا ابوبرزہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اسی کی مانند روایت نقل کی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2810]
ترقیم العلمیہ: 2773
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 675، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3457، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2182، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 10550، 10551، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2809، 2810، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 20127»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2810 in Urdu
عباد بن نسيب القيسي ← نضلة بن عمرو الأسلمي