پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب الجعالة
باب: جعالہ سے متعلق احکامات کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3046 ترقیم الرسالہ : -- 3079
ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، نَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى الْمَازِنِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا ضَرَرَ وَلا ضِرَارَ، مَنْ ضَارَّ ضَرَّهُ اللَّهُ، وَمَنْ شَاقَّ شَقَّ اللَّهُ عَلَيْهِ" .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”(اسلام میں) ضرار اور ضرر نہیں ہے، جو شخص ضرر پہنچانے کی کوشش کرے گا، اللہ تعالیٰ اسے ضرر میں مبتلا کرے گا اور جو شخص مشقت کا شکار کرنے کی کوشش کرے گا، اللہ اسے مشقت میں مبتلا کرے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 3079]
ترقیم العلمیہ: 3046
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1360، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2358، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 11502، 11503، 11996، 20507، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3079، 4541»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3079 in Urdu
يحيى بن عمارة الأنصاري ← أبو سعيد الخدري