پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب الجعالة
باب: جعالہ سے متعلق احکامات کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3050 ترقیم الرسالہ : -- 3083
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الشَّافِعِيُّ ، نَا جَعْفَرُ بْنُ كَزَالٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ حَاتِمٍ الطَّوِيلُ ، نَا زَافِرٌ . ح وَنا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَلِيٍّ ، نَا أَبُو حَامِدٍ النَّيْسَابُورِيُّ أَحْمَدُ بْنُ سَالِمٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ ، نَا زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الْوَصَّافِيِّ ، عَنْ عَطِيَّةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ:" شَهِدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جِنَازَةً فَلَمَّا وُضِعَتْ قِيلَ: عَلَيْهِ دَيْنٌ، فَتَنَحَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ عَلِيٌّ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، أَنَا ضَامِنٌ لِدَيْنِهِ، قَالَ: فَكَّ اللَّهُ عَنْكَ يَا عَلِيٌّ، رِهَانَكَ كَمَا فَكَكْتَ عَنْ أَخِيكَ الْمُسْلِمِ رِهَانَهُ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لِعَلِيٍّ خَاصَّةً أَمْ لِلْمُؤْمِنِينَ عَامَّةً؟، قَالَ: لِلْمُؤْمِنِينَ عَامَّةً" .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک جنازے میں شریک ہوئے، جب اسے رکھا گیا، تو بتایا گیا: اس کے ذمہ قرض ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پیچھے ہٹے، تو سیدنا علی نے عرض کی: ”اے اللہ کے نبی! میں اس کا ضامن ہوں، قرض دینے میں۔“ تو نبی نے فرمایا: ”اے علی! اللہ تمہاری ضرورتوں کو اسی طرح پورا کرے، جس طرح تم نے اپنے ساتھی مسلمان بھائی کی ضرورت کو پورا کیا ہے۔“ لوگوں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! یہ حکم سیدنا علی کے ساتھ مخصوص ہے یا تمام اہل ایمان کے لیے عام ہے؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمام اہل ایمان کے لیے عام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 3083]
ترقیم العلمیہ: 3050
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 11516، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3082، 3083، وعبد بن حميد فى "المنتخب من مسنده"، 893، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1445»
«قال ابن حجر: الدارقطني والبيهقي من طرق بأسانيد ضعيفة، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 106)»
«قال ابن حجر: الدارقطني والبيهقي من طرق بأسانيد ضعيفة، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 106)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3083 in Urdu
عطية بن سعد العوفي ← أبو سعيد الخدري