الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3276 ترقیم الرسالہ : -- 3320
نَا الْقَاضِي الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، نَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى ، نَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَزْهَرَ ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَوْمَ حُنَيْنٍ، وَهُوَ يَتَخَلَّلُ النَّاسَ يَسْأَلُ عَنْ مَنْزِلِ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ، فَأُتِيَ بِسَكْرَانَ، قَالَ: فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِمَنْ عِنْدَهُ، فَضَرَبُوهُ بِمَا فِي أَيْدِيهِمْ، قَالَ:" وَحَثَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ التُّرَابَ". قَالَ: ثُمَّ أُتِيَ أَبُو بَكْرٍ بِسَكْرَانَ، قَالَ: فَتَوَخَّى الَّذِي كَانَ مَنْ ضَرَبَهُمْ يَوْمَئِذٍ فَضَرَبَ أَرْبَعِينَ .
سیدنا عبدالرحمن بن ازہر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: غزوہ حنین کے موقع پر میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ لوگوں کے درمیان سے گزرتے ہوئے سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی جائے قیام کے بارے میں دریافت کر رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے نشے میں مدہوش ایک شخص کو لایا گیا، تو آپ کے حکم کے تحت آپ کے آس پاس موجود لوگوں نے اپنے ہاتھوں کے ذریعے اس شخص کی پٹائی کی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود اس پر مٹی پھینکی۔ پھر سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ (کے عہد خلافت میں ان کے سامنے) ایک مدہوش شخص کو لایا گیا، تو انہوں نے اسے سزا دیتے ہوئے چالیس کوڑے لگوائے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3320]
ترقیم العلمیہ: 3276
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 8221، 8223، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5262، 5263، 5264، 5265، 5266، 5267، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4487، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3320، 3322، 3323، 3324، 3325، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 17083»
«لم يسمعه الزهري من عبد الرحمن بن أزهر، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 142)»
«لم يسمعه الزهري من عبد الرحمن بن أزهر، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 142)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
محمد بن شهاب الزهري ← عبد الرحمن بن الأزهر الزهري