الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3279 ترقیم الرسالہ : -- 3324
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، نَا أَبُو سَلَمَةَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَالزُّهْرِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَزْهَرَ ، قَالَ:" أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِشَارِبٍ يَوْمَ حُنَيْنٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلنَّاسِ: قُومُوا إِلَيْهِ، فَقَامَ النَّاسُ إِلَيْهِ فَضَرَبُوهُ بِنِعَالِهِمْ" .
سیدنا عبدالرحمن بن ازہر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: غزوہ حنین کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک شخص کو لایا گیا، جس نے شراب پی تھی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں سے فرمایا: ”اس کی پٹائی کرو۔“ تو لوگ اکٹھے ہوئے اور انہوں نے اپنے جوتوں کے ذریعے اس کی پٹائی کی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3324]
ترقیم العلمیہ: 3279
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 8221، 8223، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5262، 5263، 5264، 5265، 5266، 5267، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4487، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3320، 3322، 3323، 3324، 3325، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 17083»
«لم يسمعه الزهري من عبد الرحمن بن أزهر، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 142)»
«لم يسمعه الزهري من عبد الرحمن بن أزهر، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 142)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
محمد بن شهاب الزهري ← عبد الرحمن بن الأزهر الزهري