🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3340 ترقیم الرسالہ : -- 3387
نَا نَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نَا أَبُو حُصَيْنٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يُونُسَ ، نَا عَبْثَرٌ ، نَا حُصَيْنٌ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: أُتِيَ عَلِيُّ بِسَارِقٍ قَدْ سَرَقَ فَقَطَعَ يَدَهُ، ثُمَّ أُتِيَ بِهِ قَدْ سَرَقَ فَقَطَعَ رِجْلَهُ، ثُمَّ أُتِيَ بِهِ الثَّالِثَةَ قَدْ سَرَقَ فَأَمَرَ بِهِ إِلَى السِّجْنِ، وَقَالَ:" دَعُوا لَهُ رِجْلا يَمْشِي عَلَيْهَا، وَيَدًا يَأْكُلُ بِهَا وَيَسْتَنْجِي بِهَا" .
عامر (شعبی) بیان کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس ایک چور کو لایا گیا، جس نے چوری کی تھی، سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اس کا ہاتھ کٹوا دیا، دوبارہ چوری کرنے کے جرم میں اسے پھر لایا گیا، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اس کا پاؤں کٹوا دیا، پھر جب اسے تیسری دفعہ لایا گیا، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اسے قید کرنے کا حکم دیا، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس کا ایک پاؤں رہنے دو، جس کے ذریعے چل سکے اور ایک ہاتھ رہنے دو، جس سے یہ کچھ کھا سکے اور استنجا کر سکے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3387]
ترقیم العلمیہ: 3340
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17360، 17361، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3166، 3387، 3388، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1871، وأخرجه عبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 18764، 18766، 18767، وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 28846»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علي بن أبي طالب الهاشمي، أبو الحسن، أبو الحسينصحابي
👤←👥عبثر بن القاسم الزبيدي، أبو زبيد
Newعبثر بن القاسم الزبيدي ← علي بن أبي طالب الهاشمي
ثقة
👤←👥عبد الله بن أحمد اليربوعي، أبو حصين
Newعبد الله بن أحمد اليربوعي ← عبثر بن القاسم الزبيدي
ثقة
👤←👥محمد بن يحيى البغدادي، أبو محمد
Newمحمد بن يحيى البغدادي ← عبد الله بن أحمد اليربوعي
ثقة ثبت حافظ فقيه واسع الرحلة