سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3341 ترقیم الرسالہ : -- 3388
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ، نَا أَحْمَدُ بْنُ الْعَبَّاسِ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَعِيدٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:" إِذَا سَرَقَ السَّارِقُ قُطِعَتْ يَدُهُ الْيُمْنَى، فَإِنْ عَادَ قُطِعَتْ رِجْلُهُ الْيُسْرَى، فَإِنْ عَادَ ضُمِّنَ السِّجْنَ حَتَّى يُحَدِّثَ خَيْرًا، إِنِّي لأَسْتَحْيِي أَنْ أَدَعَهُ" ، ثُمَّ ذَكَرَ مِثْلَهُ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب کوئی چور چوری کرے گا، تو میں اس کا دایاں ہاتھ کٹوا دوں گا، اگر وہ دوبارہ ایسا کرے گا، تو میں اس کا بایاں پاؤں کٹوا دوں گا، اگر وہ پھر ایسا کرے گا، تو میں اسے اس وقت تک قید رکھوں گا، جب تک وہ ٹھیک نہ ہو جائے، کیونکہ مجھے اس بات سے حیا آتی ہے کہ میں اسے ایسی حالت میں چھوڑ دوں (اس کے بعد انہوں نے حسب سابق حدیث ذکر کی ہے)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3388]
ترقیم العلمیہ: 3341
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17360، 17361، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3166، 3387، 3388، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1871، وأخرجه عبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 18764، 18766، 18767، وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 28846»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3388 in Urdu
عبد الله بن سلمة المرادي ← علي بن أبي طالب الهاشمي