پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3433 ترقیم الرسالہ : -- 3483
نَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَنَّاطُ ، نَا أَبُو هِشَامٍ ، نَا سَعِيدٌ ، عَنْ مَطَرٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" قَضَى فِي الْمَوَاضِحِ خَمْسٌ خَمْسٌ مِنَ الإِبِلِ، وَفِي الأَسْنَانِ خَمْسٌ خَمْسٌ مِنَ الإِبِلِ، وَفِي الأَصَابِعِ عَشْرٌ عَشْرٌ مِنَ الإِبِلِ" .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے موضحہ زخموں میں پانچ پانچ اونٹوں کی ادائیگی کا فیصلہ دیا تھا، جبکہ دانتوں (کی دیت میں) پانچ پانچ اونٹوں کی ادائیگی اور انگلیوں میں سے ہر ایک انگلی کی دیت دس دس اونٹ کی ادائیگی کا فیصلہ دیا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3483]
ترقیم العلمیہ: 3433
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 380، 844، 848، 856، 1128، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2280، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4845، 4846، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 7016، 7017، 7026، 7027، 7028، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1591، 4562، 4563، 4566، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1390، 1585، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2417، 2419، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2653، 2655، 2736،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3472، 3483، 4075، 4084، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 6792، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 7405، 15667»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3483 in Urdu
شعيب بن محمد السهمي ← عبد الله بن عمرو السهمي