پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3434 ترقیم الرسالہ : -- 3484
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَبُو الأَزْهَرِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ . ح وَنا أَبُو بَكْرٍ ، أَيْضًا نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ رَاشِدٍ ، نَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، قَالا: نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ غَالِبٍ التَّمَّارِ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلالٍ ، عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ،" قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الأَصَابِعِ بِعَشْرٍ عَشْرٍ" ، وَقَالَ النَّضْرُ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" قَضَى فِي الأَصَابِعِ عَشْرًا عَشْرًا مِنَ الإِبِلِ". كَذَا رَوَاهُ سَعِيدٌ عَنْ غَالِبٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلالٍ، وَخَالَفَهُ شُعْبَةُ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ، وَعَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ، وَخَالِدُ بْنُ يَحْيَى، فَرَوَوْهُ عَنْ غَالِبٍ عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَذْكُرُوا حُمَيْدًا، وَذَكَرَ شُعْبَةُ فِيهِ سَمَاعَ غَالِبٍ مِنْ مَسْرُوقٍ.
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انگلیوں میں دیت دس دس کی ادائیگی کا فیصلہ دیا تھا۔ نضر نامی راوی نے اپنی روایت میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انگلیوں میں دس دس اونٹوں کی ادائیگی کا فیصلہ دیا تھا۔ سعید نے غالب کے حوالے سے حمید سے اسی طرح نقل کیا ہے۔ شعبہ نے اسماعیل، علی اور خالد نے اس سے مختلف نقل کیا ہے، انہوں نے غالب کے حوالے سے، مسروق کے حوالے سے سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث نقل کی ہے، انہوں نے حمید نامی راوی کا ذکر نہیں کیا۔ شعبہ نے اس میں یہ ذکر کیا ہے کہ غالب نے مسروق سے احادیث کا سماع کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3484]
ترقیم العلمیہ: 3434
تخریج الحدیث: «عند الشواهد الحديث صحيح، وأخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 6013، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4848، 4849، 4850، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 7018، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4556، 4557، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2414، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2654، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3484، 3485، 3486، 3487، 3488، 3489، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 19859، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 27541، 27542، 29668»
«وله شواهد من حديث عبد الله بن عباس، فأما حديث عبد الله بن عباس، أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 6895، 6896 م، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4558»
«وله شواهد من حديث عبد الله بن عباس، فأما حديث عبد الله بن عباس، أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 6895، 6896 م، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4558»
الحكم على الحديث: عند الشواهد الحديث صحيح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3484 in Urdu
مسروق بن أوس التميمي ← عبد الله بن قيس الأشعري