علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3435 ترقیم الرسالہ : -- 3485
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، نَا أَبُو عَاصِمٍ النَّبِيلُ ، نَا شُعْبَةُ ، عَنْ غَالِبٍ التَّمَّارِ ، نَا شَيْخٌ مِنَّا يُقَالُ لَهُ مَسْرُوقُ بْنُ أَوْسٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا مُوسَى ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الأَصَابِعُ سَوَاءٌ" ، قَالَ شُعْبَةُ: قُلْتَ:" عَشْرًا عَشْرًا؟"، قَالَ:" نَعَمْ"، وَكَذَلِكَ رَوَاهُ أَبُو نُعَيْمٍ وَعَفَّان وَمُسْلِمٌ وَغَيْرُهُمْ وَكِيعٌ وَوَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ وَأَبُو النَّضْرِ عَنْ شُعْبَةَ، أَنَّهُ شَكَّ فِي مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ، أَوْ أَوْسِ بْنِ مَسْرُوقٍ.
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمام انگلیاں برابر کی حیثیت رکھتی ہیں۔“ شعبہ نامی راوی بیان کرتے ہیں: میں نے دریافت کیا: ”(ان میں سے ہر ایک کی دیت) دس دس اونٹ ہو گی؟“ انہوں نے جواب دیا: ”جی ہاں۔“ ابونعیم، عفان، مسلم اور دیگر راویوں نے اسے اسی طرح نقل کیا ہے۔ وکیع، وہب بن جریر، ابونضر نے شعبہ کے حوالے سے نقل کیا ہے، انہیں ایک راوی کے نام کے بارے میں شک ہے، اس کا نام مسروق بن اوس ہے، یا اوس بن مسروق ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3485]
ترقیم العلمیہ: 3435
تخریج الحدیث: «عند الشواهد الحديث صحيح، وأخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 6013، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4848، 4849، 4850، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 7018، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4556، 4557، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2414، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2654، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3484، 3485، 3486، 3487، 3488، 3489، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 19859، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 27541، 27542، 29668»
«وله شواهد من حديث عبد الله بن عباس، فأما حديث عبد الله بن عباس، أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 6895، 6896 م، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4558»
«وله شواهد من حديث عبد الله بن عباس، فأما حديث عبد الله بن عباس، أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 6895، 6896 م، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4558»
الحكم على الحديث: عند الشواهد الحديث صحيح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3485 in Urdu
مسروق بن أوس التميمي ← عبد الله بن قيس الأشعري