سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3448 ترقیم الرسالہ : -- 3501
نَا الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ ، نَا أَبِي ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، قَالَ: ذَكَرَ عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ:" قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الأَنْفِ إِذَا جُدِعَ كُلُّهُ بِالْعَقْلِ كَامِلا، وَإِذَا جُدِعَتْ أَرْنَبَتُهُ بِنِصْفِ الْعَقْلِ" .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ناک کے بارے میں یہ فیصلہ دیا ہے کہ: ”جب اسے مکمل طور پر کاٹ دیا جائے، تو اس کی دیت مکمل (پوری جان کی دیت جتنی) ہو گی، اور اگر اس کے آگے کے حصے کو کاٹا جائے، تو اس کی نصف دیت ہو گی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3501]
ترقیم العلمیہ: 3448
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 4564، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 16303، 16336، 16371، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3501، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7213»
الرواة الحديث:
شعيب بن محمد السهمي ← عبد الله بن عمرو السهمي